بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ
آپؐ کہدیجئے (اے محمدؐ ) میں پناہ مانگتا ہوں لوگوں کے رب کی۔
مَلِكِ النَّاسِۙ
لوگوں کے بادشاہ کی۔
اِلٰهِ النَّاسِۙ
لوگوں کےمعبود کی
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ  ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ
وسوسہ ڈالنے (اور ) پیچھے ہٹ جانے والے (شیطان ) کے شر سے
الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ
خواہ وسوسہ ڈالنے والا جن ہو کہ آدمی
×
Preferred translation language Font size Bookmark