بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ (خود ) ہلاک ہوجائے۔
مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ
نہ اس کا مال اس کے کام آیا اورنہ اس کی کمائی
سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ
وہ عنقریب ایک بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔
وَّامۡرَاَ تُهٗ ؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ
اور اس کی بیوی بھی جو سر پر لکڑیاں اٹھاکر لاتی ہے (دوزخ میں )
فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ
اس کے گلے میں ایک بٹی ہوئی رسّی ہوگی