بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ
(اے محمد ؐ) ہم نے آپ ؐ کوکوثر عطا کیا ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡ ؕ
پس اپنے رب کے لئے نماز پڑھئے اورقربانی کیجئے
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ
یقیناً آپ ؐ کا دشمن ہی بے نام ونشان (دم کٹا ) رہے گا
×
Preferred translation language Font size Bookmark