بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ
کہ انسان نقصان میں ہے
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کرتے رہےاور ایک دوسرے کو صبر کی تاکید کرتے رہے