بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
                    
                            شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
                    
                     
                 
                
                    
                        
                         قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ ۚ
                    
                            آپؐ کہدیجئے (اے محمدؐ) وہ ہستی جو اللہ ہے اپنے ذات وصفات میں ایک ہے۔
                    
                     
                 
                
                
                    
                        
                         لَمۡ يَلِدۡ   ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡ ۙ
                    
                            اس کے کوئی اولاد نہیں اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے 
                    
                     
                 
                
                    
                        
                         وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ 
                    
                            اور نہ کوئی اس کے برابر ہے۔