بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ
(اے محمدؐ) کہدیجئے اے کافرو!
لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ
میں ان بتوں کو نہیں پوجتا جن کو تم پوجتے ہو۔
وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ‌ ۚ
اورنہ تم پوجتے ہواس کو جس کو میں پوجتا ہوں۔
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ
اور نہ میں ان معبودوں کی پرستش کرنے والا ہوں جن کی تم پرستش کرتے ہو۔
وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُ ؕ
اورنہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے ) ہوجس کی میں بندگی کرتا ہوں۔
لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ
تمہارا دین (شرک) تمہارے لئے اورمیرا دین (توحید) میرے لئے
×
Preferred translation language Font size Bookmark